المنافقون 63:8 يقولون لين رجعنا الى المدينة ليخرجن الاعز منها الاذل ولله العزة ولرسوله وللمومنين ولاكن المنافقين لا يعلمون ٨
یَقُوْلُوْنَ
لَىِٕنْ
رَّجَعْنَاۤ
اِلَی
الْمَدِیْنَةِ
لَیُخْرِجَنَّ
الْاَعَزُّ
مِنْهَا
الْاَذَلَّ ؕ
وَلِلّٰهِ
الْعِزَّةُ
وَلِرَسُوْلِهٖ
وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ
وَلٰكِنَّ
الْمُنٰفِقِیْنَ
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟۠
کہتے ہیں البتہ اگر ہم پھر گئے مدینہ کو تو نکال دے گا جس کا زور ہے وہاں سے کمزور لوگوں کو اور زور تو اللہ کا ہے اور اُسکے رسول کا اور ایمان والوں کا لیکن منافق نہیں جانتے 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
عبداللہ بن ابی۔رئیس المنافقین ٭٭…
سیرت محمد بن اسحاق میں ہے کہ عبداللہ بن ابی بن سلول اپنی قوم کا بڑا اور شریف شخص تھا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ کے لیے منبر پر بیٹھتے تھے تو یہ کھڑا ہو جاتا تھا اور کہتا، تھا لوگو! یہ ہیں اللہ کے رسول جو تم میں موجود ہیں جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ
عبداللہ بن ابی۔رئیس المنافقین ٭٭…
سیرت محمد بن اسحاق میں ہے کہ عبداللہ بن ابی بن سلول اپنی قوم کا بڑا اور شریف شخص تھا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم