المنافقون 63:9 يا ايها الذين امنوا لا تلهكم اموالكم ولا اولادكم عن ذكر الله ومن يفعل ذالك فاولايك هم الخاسرون ٩
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تُلْهِكُمْ
اَمْوَالُكُمْ
وَلَاۤ
اَوْلَادُكُمْ
عَنْ
ذِكْرِ
اللّٰهِ ۚ
وَمَنْ
یَّفْعَلْ
ذٰلِكَ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟
اے ایمان والو غافل نہ کردیں تم کو تمہاے مال اور تمہاری اولاد اللہ کی یاد سے اور جو کوئی یہ کام کرے تو وہی لوگ ہیں ٹوٹے میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مال و دولت کی خود سپردگی خرابی کی جڑ ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” وہ بکثرت ذکر اللہ کیا کریں اور تنبیہ کرتا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ مال و اولاد کی محبت میں پھنس کر ذکر اللہ سے غافل ہو جاؤ “۔
پھر فرماتا ہے کہ ” جو ذکر اللہ سے غافل ہو جائے اور دنیا کی زینت ہی کو سب کچھ سمجھ بیٹھے،
مال و دولت کی خود سپردگی خرابی کی جڑ ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو حکم دیتا ہے کہ ” وہ بکثرت ذکر اللہ کیا کریں اور تنبیہ کرتا ہے کہ ایسا نہ ہو ک