المزمل 73:11 وذرني والمكذبين اولي النعمة ومهلهم قليلا ١١
وَذَرْنِیْ
وَالْمُكَذِّبِیْنَ
اُولِی
النَّعْمَةِ
وَمَهِّلْهُمْ
قَلِیْلًا
۟
اور چھوڑ دے مجھ کو اور جھٹلانے والوں کو جو آرام میں رہے ہیں اور ڈھیل دےاُنکو تھوڑی سے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے نبی کو کفار کی طعن آمیز باتوں پر صبر کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” ان کے حال پر بغیر ڈانٹ ڈپٹ کے ہی چھوڑ دے، میں خود ان سے نمٹ لوں گا۔ میرے غضب اور غصے کے وقت دیکھ لوں گا کہ کیسے یہ لوگ نجات پاتے ہیں۔ ہاں ان کے مالدار
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے نبی کو کفار کی طعن آمیز باتوں پر صبر کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” ا