المزمل 73:13 وطعاما ذا غصة وعذابا اليما ١٣
وَّطَعَامًا
ذَا
غُصَّةٍ
وَّعَذَابًا
اَلِیْمًا
۟ۗ
اور کھانا گلے میں اٹکنے والا اور عذاب دردناک 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے نبی کو کفار کی طعن آمیز باتوں پر صبر کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” ان کے حال پر بغیر ڈانٹ ڈپٹ کے ہی چھوڑ دے، میں خود ان سے نمٹ لوں گا۔ میرے غضب اور غصے کے وقت دیکھ لوں گا کہ کیسے یہ لوگ نجات پاتے ہیں۔ ہاں ان کے مالدار
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے نبی کو کفار کی طعن آمیز باتوں پر صبر کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” ا