المزمل 73:15 انا ارسلنا اليكم رسولا شاهدا عليكم كما ارسلنا الى فرعون رسولا ١٥
اِنَّاۤ
اَرْسَلْنَاۤ
اِلَیْكُمْ
رَسُوْلًا ۙ۬
شَاهِدًا
عَلَیْكُمْ
كَمَاۤ
اَرْسَلْنَاۤ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
رَسُوْلًا
۟ؕ
ہم نے بھیجا تمہاری طرف رسول بتلانے والا تمہاری باتوں کا 1 جیسے بھیجا فرعون کے پاس رسول 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے نبی کو کفار کی طعن آمیز باتوں پر صبر کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” ان کے حال پر بغیر ڈانٹ ڈپٹ کے ہی چھوڑ دے، میں خود ان سے نمٹ لوں گا۔ میرے غضب اور غصے کے وقت دیکھ لوں گا کہ کیسے یہ لوگ نجات پاتے ہیں۔ ہاں ان کے مالدار
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے نبی کو کفار کی طعن آمیز باتوں پر صبر کرنے کی ہدایت کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ ” ا