المزمل 73:20 ۞ ان ربك يعلم انك تقوم ادنى من ثلثي الليل ونصفه وثلثه وطايفة من الذين معك والله يقدر الليل والنهار علم ان لن تحصوه فتاب عليكم فاقرءوا ما تيسر من القران علم ان سيكون منكم مرضى واخرون يضربون في الارض يبتغون من فضل الله واخرون يقاتلون في سبيل الله فاقرءوا ما تيسر منه واقيموا الصلاة واتوا الزكاة واقرضوا الله قرضا حسنا وما تقدموا لانفسكم من خير تجدوه عند الله هو خيرا واعظم اجرا واستغفروا الله ان الله غفور رحيم ٢٠
اِنَّ
رَبَّكَ
یَعْلَمُ
اَنَّكَ
تَقُوْمُ
اَدْنٰی
مِنْ
الَّیْلِ
وَنِصْفَهٗ
وَثُلُثَهٗ
وَطَآىِٕفَةٌ
مِّنَ
الَّذِیْنَ
مَعَكَ ؕ
وَاللّٰهُ
یُقَدِّرُ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ ؕ
عَلِمَ
اَنْ
لَّنْ
تُحْصُوْهُ
فَتَابَ
عَلَیْكُمْ
فَاقْرَءُوْا
مَا
تَیَسَّرَ
مِنَ
الْقُرْاٰنِ ؕ
عَلِمَ
اَنْ
سَیَكُوْنُ
مِنْكُمْ
مَّرْضٰی ۙ
وَاٰخَرُوْنَ
یَضْرِبُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
یَبْتَغُوْنَ
مِنْ
فَضْلِ
اللّٰهِ ۙ
وَاٰخَرُوْنَ
یُقَاتِلُوْنَ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ۖؗ
فَاقْرَءُوْا
مَا
تَیَسَّرَ
مِنْهُ ۙ
وَاَقِیْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتُوا
الزَّكٰوةَ
وَاَقْرِضُوا
اللّٰهَ
قَرْضًا
حَسَنًا ؕ
وَمَا
تُقَدِّمُوْا
لِاَنْفُسِكُمْ
مِّنْ
خَیْرٍ
تَجِدُوْهُ
عِنْدَ
اللّٰهِ
هُوَ
خَیْرًا
وَّاَعْظَمَ
اَجْرًا ؕ
وَاسْتَغْفِرُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟۠
بیشک تیرا رب جانتا ہے کہ تو اٹھتا ہے نزدیک دو تہائی رات کے اور آدھی رات کے اور تہائی رات کے اور کتنے لوگ تیرے ساتھ کے 1 اور اللہ ماپتا ہے رات کو اور دن کو اُس نے جانا کہ تم اُس کو پورا نہ کر سکو گے سو تم پرمعافی بھیجدی اب پڑھو جتنا تم کو آسان ہو قرآن سے 2 جانا کہ کتنے ہوں گے تم میں بیمار اور کتنے اور لوگ پھریں گے ملک میں ڈھونڈھتے اللہ کے فضل کو اور کتنے لوگ لڑتے ہوں گے اللہ کی راہ میں سو پڑھ لیا کرو جتنا آسان ہو اُس میں سے اورقائم رکھو نماز اور دیتے رہو زکوٰۃ 3 اور قرض دو اللہ کو اچھی طرح پر قرض دینا 4 اور جو کچھ آگے بھیجو گے اپنے واسطے کوئی نیکی اُسکو پاؤ گے اللہ کے پاس بہتر اور ثواب میں زیادہ 5 اور معافی مانگو اللہ سے بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے 6
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پیغام نصیحت و عبرت اور قیام الیل ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” یہ سورۃ عقلمندوں کے لیے سراسر نصیحت و عبرت ہے جو بھی طالب ہدایت ہو وہ مرضی مولا سے ہدایت کا راستہ پا لے گا اور اپنے رب کی طرف پہنچ جانے کا ذریعہ حاصل کر لے گا۔ “ جیسے دوسری سورۃ میں فرمایا «وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّـهُ إِنَّ اللَّـهَ
پیغام نصیحت و عبرت اور قیام الیل ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” یہ سورۃ عقلمندوں کے لیے سراسر نصیحت و عبرت ہے جو بھی طالب ہدایت ہو وہ مرضی مولا سے ہدایت کا راستہ پا