المزمل 73:20 ۞ ان ربك يعلم انك تقوم ادنى من ثلثي الليل ونصفه وثلثه وطايفة من الذين معك والله يقدر الليل والنهار علم ان لن تحصوه فتاب عليكم فاقرءوا ما تيسر من القران علم ان سيكون منكم مرضى واخرون يضربون في الارض يبتغون من فضل الله واخرون يقاتلون في سبيل الله فاقرءوا ما تيسر منه واقيموا الصلاة واتوا الزكاة واقرضوا الله قرضا حسنا وما تقدموا لانفسكم من خير تجدوه عند الله هو خيرا واعظم اجرا واستغفروا الله ان الله غفور رحيم ٢٠
اِنَّ
رَبَّكَ
یَعْلَمُ
اَنَّكَ
تَقُوْمُ
اَدْنٰی
مِنْ
الَّیْلِ
وَنِصْفَهٗ
وَثُلُثَهٗ
وَطَآىِٕفَةٌ
مِّنَ
الَّذِیْنَ
مَعَكَ ؕ
وَاللّٰهُ
یُقَدِّرُ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ ؕ
عَلِمَ
اَنْ
لَّنْ
تُحْصُوْهُ
فَتَابَ
عَلَیْكُمْ
فَاقْرَءُوْا
مَا
تَیَسَّرَ
مِنَ
الْقُرْاٰنِ ؕ
عَلِمَ
اَنْ
سَیَكُوْنُ
مِنْكُمْ
مَّرْضٰی ۙ
وَاٰخَرُوْنَ
یَضْرِبُوْنَ
فِی
الْاَرْضِ
یَبْتَغُوْنَ
مِنْ
فَضْلِ
اللّٰهِ ۙ
وَاٰخَرُوْنَ
یُقَاتِلُوْنَ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ۖؗ
فَاقْرَءُوْا
مَا
تَیَسَّرَ
مِنْهُ ۙ
وَاَقِیْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتُوا
الزَّكٰوةَ
وَاَقْرِضُوا
اللّٰهَ
قَرْضًا
حَسَنًا ؕ
وَمَا
تُقَدِّمُوْا
لِاَنْفُسِكُمْ
مِّنْ
خَیْرٍ
تَجِدُوْهُ
عِنْدَ
اللّٰهِ
هُوَ
خَیْرًا
وَّاَعْظَمَ
اَجْرًا ؕ
وَاسْتَغْفِرُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟۠
1 اے نبیؐ ، تمہارا ربّ جانتا ہے کہ تم کبھی دو تہائی رات کے قریب اور کبھی آدھی رات اور کبھی ایک تہائی رات عبادت میں کھڑے رہتے ہو،2 اور تمہارے ساتھیوں میں سے بھی ایک گروہ یہ عمل کرتا ہے۔ 3 اللہ ہی رات اور دن کے اوقات کا حساب رکھتا ہے ، اُسے معلوم ہے کہ تم لوگ اوقات کا ٹھیک شمار نہیں کر سکتے، لہٰذا اس نے تم پر مہربانی فرمائی، اب جتنا قرآن آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھ لیا کرو۔ 4 اُسے معلوم ہے کہ تم میں کچھ مریض ہوں گے، کچھ دُوسرے لوگ اللہ کے فضل کی تلاش میں سفر کرتے ہیں، 5 اور کچھ اور لوگ اللہ کی راہ میں جنگ کرتے ہیں۔ 6 پس جتنا قرآن بآسانی پڑھا جاسکے پڑھ لیا کرو، نماز قائم کرو، زکوٰة 7 دو اور اللہ کو اچھا قرض دیتے رہو۔ 8 جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں موجود پاوٴ گے، وہی زیادہ بہتر ہے اور اس کا اجر بہت بڑا ہے۔ 9 اللہ سے مغفرت مانگتے رہو، بے شک اللہ بڑا غفور و رحیم ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پیغام نصیحت و عبرت اور قیام الیل ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” یہ سورۃ عقلمندوں کے لیے سراسر نصیحت و عبرت ہے جو بھی طالب ہدایت ہو وہ مرضی مولا سے ہدایت کا راستہ پا لے گا اور اپنے رب کی طرف پہنچ جانے کا ذریعہ حاصل کر لے گا۔ “ جیسے دوسری سورۃ میں فرمایا «وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّـهُ إِنَّ اللَّـهَ
پیغام نصیحت و عبرت اور قیام الیل ٭٭…
فرماتا ہے کہ ” یہ سورۃ عقلمندوں کے لیے سراسر نصیحت و عبرت ہے جو بھی طالب ہدایت ہو وہ مرضی مولا سے ہدایت کا راستہ پا