القلم 68:39 ام لكم ايمان علينا بالغة الى يوم القيامة ان لكم لما تحكمون ٣٩
اَمْ
لَكُمْ
اَیْمَانٌ
عَلَیْنَا
بَالِغَةٌ
اِلٰی
یَوْمِ
الْقِیٰمَةِ ۙ
اِنَّ
لَكُمْ
لَمَا
تَحْكُمُوْنَ
۟ۚ
یا پھر کیا تمہارے لئے روز قیامت تک ہم پر کچھ عہدوپیمان ثابت ہیں کہ تمہیں وہی کچھ ملے گا جس کا تم حکم لگاﺅ؟
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گنہگار اور نیکو کار دونوں کی جزاء کا مختلف ہونا لازم ہے ٭٭…
اوپر چونکہ دنیوی جنت والوں کا حال بیان ہوا تھا اور اللہ کی نافرمانی اور اس کے حکم کے خلاف کرنے سے ان پر جو بلا اور آفت آئی اس کا ذکر ہوا تھا اس لیے اب ان متقی پرہیزگار لوگوں کا حال ذکر کیا گیا جنہیں آخرت میں جنتیں ملیں گی جن کی نعمتیں نہ فنا
گنہگار اور نیکو کار دونوں کی جزاء کا مختلف ہونا لازم ہے ٭٭…
اوپر چونکہ دنیوی جنت والوں کا حال بیان ہوا تھا اور اللہ کی نافرمانی اور اس کے حکم کے خلاف کر