القلم 68:42 يوم يكشف عن ساق ويدعون الى السجود فلا يستطيعون ٤٢
یَوْمَ
یُكْشَفُ
عَنْ
سَاقٍ
وَّیُدْعَوْنَ
اِلَی
السُّجُوْدِ
فَلَا
یَسْتَطِیْعُوْنَ
۟ۙ
جس دن کہ کھولی جائے پنڈلی اور وہ بلائے جائیں سجدہ کرنےکو پھر نہ کر سکیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سجدہ اس وقت منافقوں کے بس میں نہیں ہو گا ٭٭…
اوپر بیان ہو چکا ہے کہ ” پرہیزگار لوگوں کے لیے نعمتوں والی جنتیں ہیں “، اس لئے یہاں بیان ہو رہا ہے کہ یہ جنتیں انہیں کب ملیں گی؟ تو فرمایا کہ ” اس دن جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی “۔ یعنی قیامت کے دن، جو دن بڑی ہولناکیوں والا، زلزلوں والا، امتحان والا اور آزم
سجدہ اس وقت منافقوں کے بس میں نہیں ہو گا ٭٭…
اوپر بیان ہو چکا ہے کہ ” پرہیزگار لوگوں کے لیے نعمتوں والی جنتیں ہیں “، اس لئے یہاں بیان ہو رہا ہے کہ یہ جن