القلم 68:44 فذرني ومن يكذب بهاذا الحديث سنستدرجهم من حيث لا يعلمون ٤٤
فَذَرْنِیْ
وَمَنْ
یُّكَذِّبُ
بِهٰذَا
الْحَدِیْثِ ؕ
سَنَسْتَدْرِجُهُمْ
مِّنْ
حَیْثُ
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟ۙ
اب چھوڑ دے مجھ کو اور اُنکو جو کہ جھٹلائیں اس بات کو اب ہم سیڑھی سیڑھی اتاریں گے اُنکو جہاں سے اُنکو پتہ بھی نہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سجدہ اس وقت منافقوں کے بس میں نہیں ہو گا ٭٭…
اوپر بیان ہو چکا ہے کہ ” پرہیزگار لوگوں کے لیے نعمتوں والی جنتیں ہیں “، اس لئے یہاں بیان ہو رہا ہے کہ یہ جنتیں انہیں کب ملیں گی؟ تو فرمایا کہ ” اس دن جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی “۔ یعنی قیامت کے دن، جو دن بڑی ہولناکیوں والا، زلزلوں والا، امتحان والا اور آزم
سجدہ اس وقت منافقوں کے بس میں نہیں ہو گا ٭٭…
اوپر بیان ہو چکا ہے کہ ” پرہیزگار لوگوں کے لیے نعمتوں والی جنتیں ہیں “، اس لئے یہاں بیان ہو رہا ہے کہ یہ جن