القلم 68:51 وان يكاد الذين كفروا ليزلقونك بابصارهم لما سمعوا الذكر ويقولون انه لمجنون ٥١
وَاِنْ
یَّكَادُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لَیُزْلِقُوْنَكَ
بِاَبْصَارِهِمْ
لَمَّا
سَمِعُوا
الذِّكْرَ
وَیَقُوْلُوْنَ
اِنَّهٗ
لَمَجْنُوْنٌ
۟ۘ
اور منکر تو لگ ہی رہے ہیں کہ پھسلا دیں تجھ کو اپنی نگاہوں سے جب سنتے ہیں قرآن اور کہتے ہیں وہ تو باؤلا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مصائب سے نجات دلانے والی دعا، نظر، فال اور شگون ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” اے نبی! اپنی قوم کی ایذاء پر اور ان کے جھٹلانے پر صبر و ضبط کرو عنقریب اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہونے والا ہے، انجام کار آپ کا اور آپ کے ماتحتوں کا ہی غلبہ ہو گا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی دیکھو تم مچھلی والے نبی کی طرح نہ ہو
مصائب سے نجات دلانے والی دعا، نظر، فال اور شگون ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” اے نبی! اپنی قوم کی ایذاء پر اور ان کے جھٹلانے پر صبر و ضبط کرو عنقریب ال