سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
054

القمر 54:27 انا مرسلو الناقة فتنة لهم فارتقبهم واصطبر ٢٧

54:27
اِنَّا
مُرْسِلُوا
النَّاقَةِ
فِتْنَةً
لَّهُمْ
فَارْتَقِبْهُمْ
وَاصْطَبِرْ
۟ؗ
ہم اونٹنی کو بھیجنے والے ہیں ان کے لیے آزمائش بناکر،پس تم ان کاانتظار کرو، اور صبر کرو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

فریب نظر کا شکار لوگ ٭٭

ثمودیوں نے اللہ کے رسول صالح علیہ السلام کو جھٹلایا اور تعجب کے طور پر محال سمجھ کر کہنے لگے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم، ہمیں میں سے ایک شخص کے تابعدار بن جائیں؟ آخر اس کی اتنی بڑی فضیلت کی کیا وجہ؟ پھر اس سے آگے بڑھے اور کہنے لگے، ہم نہیں مان سکتے کہ ہم سب میں سے صرف اسی ایک

…
فریب نظر کا شکار لوگ ٭٭

ثمودیوں نے اللہ کے رسول صالح علیہ السلام کو جھٹلایا اور تعجب کے طور پر محال سمجھ کر کہنے لگے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم، ہمیں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 54, صفحہ 530, جوز 27

23. ثمود نے ڈرسنانےوالوں کوجھٹلایا 24. پس انھوں نے کہاکیا ہم اپنے ہی اندر کے ایک آدمی کے کہے پر چلیں گے،اس صورت میں توہم غلطی اور جنون میں پڑجائیں گے 25. کیاہم سب میں سے اسی پرنصیحت اتری ہے ،بلکہ وہ جھوٹا ہے، بڑا بننے والا 26. اب وہ کل کے دن جان لیں گے کہ کون جھوٹا ہے اور بڑا بننے والا ہے 27. ہم اونٹنی کو بھیجنے والے ہیں ان کے لیے آزمائش بناکر،پس تم ان کاانتظار کرو، اور صبر کرو 28. اور ان کو آگاہ کردو کہ پانی ان میں بانٹ دیا گیا ہےہر ایک باری پرحاضر ہو 29. پھر انھوں نے اپنے آدمی کو پکارا،پس اس نے وار کیا اور اونٹنی کو کاٹ ڈالا 30. پھر کیسا تھا میراعذاب اور میرا ڈرانا 31. ہم نے ان پر ایک چنگھاڑ بھیجی ، تو وہ باڑھ والے کی روندی ہوئی باڑھ کی طرح ہوکر رہ گئے 32. اورہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا،تو کیا کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔