القمر 54:9 ۞ كذبت قبلهم قوم نوح فكذبوا عبدنا وقالوا مجنون وازدجر ٩
كَذَّبَتْ
قَبْلَهُمْ
قَوْمُ
نُوْحٍ
فَكَذَّبُوْا
عَبْدَنَا
وَقَالُوْا
مَجْنُوْنٌ
وَّازْدُجِرَ
۟
جھٹلا چکی ہے اُن سے پہے نوح کی قوم پھر جھوٹا کہا ہمارے بندے کو اور بولے دیوانہ ہے اور جھڑک لیا اُسکو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دیرینہ انداز کفر ٭٭…
یعنی اے نبی! آپ کی اس امت سے پہلے امت نوح نے بھی اپنے نبی کو جو ہمارے بندے نوح تھے تکذیب کی، اسے مجنون کہا اور ہر طرح ڈانٹا، ڈپٹا اور دھمکایا، صاف کہہ دیا تھا کہ «قَالُوا لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ» [26-الشعراء:116] ” اے نوح علیہ السلام اگ
دیرینہ انداز کفر ٭٭…
یعنی اے نبی! آپ کی اس امت سے پہلے امت نوح نے بھی اپنے نبی کو جو ہمارے بندے نوح تھے تکذیب کی، اسے مجنون کہا اور ہر طرح ڈانٹا، ڈپٹا ا