القصص 28:19 فلما ان اراد ان يبطش بالذي هو عدو لهما قال يا موسى اتريد ان تقتلني كما قتلت نفسا بالامس ان تريد الا ان تكون جبارا في الارض وما تريد ان تكون من المصلحين ١٩
فَلَمَّاۤ
اَنْ
اَرَادَ
اَنْ
یَّبْطِشَ
بِالَّذِیْ
هُوَ
عَدُوٌّ
لَّهُمَا ۙ
قَالَ
یٰمُوْسٰۤی
اَتُرِیْدُ
اَنْ
تَقْتُلَنِیْ
كَمَا
قَتَلْتَ
نَفْسًا
بِالْاَمْسِ ۖۗ
اِنْ
تُرِیْدُ
اِلَّاۤ
اَنْ
تَكُوْنَ
جَبَّارًا
فِی
الْاَرْضِ
وَمَا
تُرِیْدُ
اَنْ
تَكُوْنَ
مِنَ
الْمُصْلِحِیْنَ
۟
پھر جب چاہا کہ ہاتھ ڈالے اس پر جو دشمن تھا ان دونوں کا بول اٹھا اے موسٰی کیا تو چاہتا ہے کہ خون کرے میرا جیسے خون کر چکا ہے کل ایک جان کا 1 تیرا یہی جی چاہتا ہے کہ زبردستی کرتا پھرے ملک میں اور نہیں چاہتا کہ ہو صلح کرا دینے والا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جسے بچایا اسی نے راز کھولا ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے گھونسے سے قبطی مرگیا تھا اس لیے آپ علیہ السلام کی طبیعیت پر گھبراہٹ تھی۔ شہر میں ڈرتے دبکتے آئے کہ دیکھیں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟ کہیں راز کھل تو نہیں گیا۔ دیکھتے ہیں کہ کل والا اسرائیلی آج ایک اور قبطی سے لڑ رہا ہے۔ آپ علیہ السلام کو دیکھتے ہی کل کی ط
جسے بچایا اسی نے راز کھولا ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے گھونسے سے قبطی مرگیا تھا اس لیے آپ علیہ السلام کی طبیعیت پر گھبراہٹ تھی۔ شہر میں ڈرتے دبکتے آئے کہ د