القصص 28:33 قال رب اني قتلت منهم نفسا فاخاف ان يقتلون ٣٣
قَالَ
رَبِّ
اِنِّیْ
قَتَلْتُ
مِنْهُمْ
نَفْسًا
فَاَخَافُ
اَنْ
یَّقْتُلُوْنِ
۟
موسیٰ نے کہا اے میرے رب، میں نے ان میں سے ایک شخص کو قتل کیا ہے تو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یاد ماضی ٭٭…
یہ گزر چکاکہ موسیٰ علیہ السلام فرعون سے خوف کھا کر اس کے شہر سے بھاگ نکلے تھے۔ جب اللہ تعالیٰ نے وہیں اسی کے پاس نبی بن کر جانے کو فرمایا تو آپ علیہ السلام کو وہ سب یاد آ گیا اور عرض کرنے لگے ”اے اللہ ان کے ایک آدمی کی جان میرے ہاتھ سے نکل گئی تھی تو ایسانہ ہو کہ وہ بدلے کا نام رکھ کر میر
یاد ماضی ٭٭…
یہ گزر چکاکہ موسیٰ علیہ السلام فرعون سے خوف کھا کر اس کے شہر سے بھاگ نکلے تھے۔ جب اللہ تعالیٰ نے وہیں اسی کے پاس نبی بن کر جانے کو فرمایا ت