القصص 28:34 واخي هارون هو افصح مني لسانا فارسله معي ردءا يصدقني اني اخاف ان يكذبون ٣٤
وَاَخِیْ
هٰرُوْنُ
هُوَ
اَفْصَحُ
مِنِّیْ
لِسَانًا
فَاَرْسِلْهُ
مَعِیَ
رِدْاً
یُّصَدِّقُنِیْۤ ؗ
اِنِّیْۤ
اَخَافُ
اَنْ
یُّكَذِّبُوْنِ
۟
اور میرا بھائی ہارون اس کی زبان چلتی ہے مجھ سے زیادہ سو اس کو بھیج میرے ساتھ مدد کو کہ میری تصدیق کرے میں ڈرتا ہوں کہ مجھ کو جھوٹا کریں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یاد ماضی ٭٭…
یہ گزر چکاکہ موسیٰ علیہ السلام فرعون سے خوف کھا کر اس کے شہر سے بھاگ نکلے تھے۔ جب اللہ تعالیٰ نے وہیں اسی کے پاس نبی بن کر جانے کو فرمایا تو آپ علیہ السلام کو وہ سب یاد آ گیا اور عرض کرنے لگے ”اے اللہ ان کے ایک آدمی کی جان میرے ہاتھ سے نکل گئی تھی تو ایسانہ ہو کہ وہ بدلے کا نام رکھ کر میر
یاد ماضی ٭٭…
یہ گزر چکاکہ موسیٰ علیہ السلام فرعون سے خوف کھا کر اس کے شہر سے بھاگ نکلے تھے۔ جب اللہ تعالیٰ نے وہیں اسی کے پاس نبی بن کر جانے کو فرمایا ت