القصص 28:36 فلما جاءهم موسى باياتنا بينات قالوا ما هاذا الا سحر مفترى وما سمعنا بهاذا في اباينا الاولين ٣٦
فَلَمَّا
جَآءَهُمْ
مُّوْسٰی
بِاٰیٰتِنَا
بَیِّنٰتٍ
قَالُوْا
مَا
هٰذَاۤ
اِلَّا
سِحْرٌ
مُّفْتَرًی
وَّمَا
سَمِعْنَا
بِهٰذَا
فِیْۤ
اٰبَآىِٕنَا
الْاَوَّلِیْنَ
۟
پھر جب پہنچا انکے پاس موسٰی لیکر ہماری نشانیاں کھلی ہوئی بولے اور کچھ نہیں یہ جادو ہے باندھا ہوا 1 اور ہم نے سنا نہیں یہ اپنے اگلے باپ دادوں میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرعونی قوم کا رویہ ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام خلعت نبوت سے اور کلام الٰہی سے ممتاز ہو کر بحکم اللہ مصر میں پہنچے اور فرعون اور فرعونیوں کو اللہ کی وحدت اور اپنی رسالت کی تلقین کے ساتھ ہی جو معجزے اللہ نے دئیے تھے انہیں دکھایا۔ سب کو مع فرعون کے یقین کامل ہو گیا کہ بیشک موسیٰ علیہ السلام اللہ کے رسول ہ
فرعونی قوم کا رویہ ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام خلعت نبوت سے اور کلام الٰہی سے ممتاز ہو کر بحکم اللہ مصر میں پہنچے اور فرعون اور فرعونیوں کو اللہ کی وحدت