القصص 28:38 وقال فرعون يا ايها الملا ما علمت لكم من الاه غيري فاوقد لي يا هامان على الطين فاجعل لي صرحا لعلي اطلع الى الاه موسى واني لاظنه من الكاذبين ٣٨
وَقَالَ
فِرْعَوْنُ
یٰۤاَیُّهَا
الْمَلَاُ
مَا
عَلِمْتُ
لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَیْرِیْ ۚ
فَاَوْقِدْ
لِیْ
یٰهَامٰنُ
عَلَی
الطِّیْنِ
فَاجْعَلْ
لِّیْ
صَرْحًا
لَّعَلِّیْۤ
اَطَّلِعُ
اِلٰۤی
اِلٰهِ
مُوْسٰی ۙ
وَاِنِّیْ
لَاَظُنُّهٗ
مِنَ
الْكٰذِبِیْنَ
۟
اور فرعون نے کہا : اے درباریو ! میں تو اپنے سوا تمہارے لیے کسی معبود کو نہیں جانتا تو اے ہامان ! ذرا تم میرے لیے مٹی کی اینٹوں کو آگ سے پختہ کرو پھر میرے لیے ایک اونچا محل بنواؤ تاکہ میں جھانک سکوں موسیٰ کے الٰہ کو اور میں تو سمجھتا ہوں کہ وہ جھوٹا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرعونیوں کا انجام ٭٭…
فرعون کی سرکشی اور اس کے الہامی دعوے کا ذکر ہو رہا ہے کہ «فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ فَأَطَاعُوهُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ» [43-الزخرف:54] اس نے اپنی قوم کو بےعقل بنا کر ان سے اپنا دعویٰ منوا لیا اس نے ان کمینوں کو جمع کر کے ہانک لگائی کہ «فَحَشَرَ فَنَادَىٰ فَقَالَ
فرعونیوں کا انجام ٭٭…
فرعون کی سرکشی اور اس کے الہامی دعوے کا ذکر ہو رہا ہے کہ «فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهُ فَأَطَاعُوهُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ