القصص 28:4 ان فرعون علا في الارض وجعل اهلها شيعا يستضعف طايفة منهم يذبح ابناءهم ويستحيي نساءهم انه كان من المفسدين ٤
اِنَّ
فِرْعَوْنَ
عَلَا
فِی
الْاَرْضِ
وَجَعَلَ
اَهْلَهَا
شِیَعًا
یَّسْتَضْعِفُ
طَآىِٕفَةً
مِّنْهُمْ
یُذَبِّحُ
اَبْنَآءَهُمْ
وَیَسْتَحْیٖ
نِسَآءَهُمْ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
مِنَ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟
فرعون چڑھ رہا تھا ملک میں اور کر رکھا تھا وہاں کے لوگوں کو کئ فرقے کمزور کر رکھا تھا ایک فرقہ کو ان میں 1 ذبح کرتا تھا انکے بیٹوں کو اور زندہ رکھتا تھا انکی عورتوں کو 2 بیشک وہ تھا خرابی ڈالنے والا 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ القصص:…
مسند احمد میں سیدنا معدیکرب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ہمیں سورۃ طسم سو آیتوں والی پڑھ کر سنائیں تو آپ نے فرمایا مجھے یاد نہیں، تم سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ سے جا کر سنو جنہیں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
تفسیر سورۃ القصص:…
مسند احمد میں سیدنا معدیکرب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ہمیں سورۃ طس