القصص 28:48 فلما جاءهم الحق من عندنا قالوا لولا اوتي مثل ما اوتي موسى اولم يكفروا بما اوتي موسى من قبل قالوا سحران تظاهرا وقالوا انا بكل كافرون ٤٨
فَلَمَّا
جَآءَهُمُ
الْحَقُّ
مِنْ
عِنْدِنَا
قَالُوْا
لَوْلَاۤ
اُوْتِیَ
مِثْلَ
مَاۤ
اُوْتِیَ
مُوْسٰی ؕ
اَوَلَمْ
یَكْفُرُوْا
بِمَاۤ
اُوْتِیَ
مُوْسٰی
مِنْ
قَبْلُ ۚ
قَالُوْا
سِحْرٰنِ
تَظَاهَرَا ۥ۫
وَقَالُوْۤا
اِنَّا
بِكُلٍّ
كٰفِرُوْنَ
۟
پھر جب پہنچی ان کو ٹھیک بات ہمارے پاس سے کہنے لگے کیوں نہ ملا اس رسول کو جیسا ملا تھا موسٰی کو 1 کیا ابھی منکر نہیں ہو چکے اس سے جو موسیٰ کو ملا تھا اس سے پہلے 2 کہنے لگے دونوں جادو ہیں آپس میں موافق اور کہنے لگے ہم دونوں کو نہیں مانتے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہدایت کے لیئے معجزات ضروری نہیں ٭٭…
پہلے بیان ہوا کہ ” اگر نبیوں کے بھیجنے سے پہلے ہی ہم ان پر عذاب بھیج دیتے تو ان کی یہ بات رہ جاتی کہ اگر رسول ہمارے پاس آتے تو ہم ضرور ان کی مانتے اس لیے ہم نے رسول بھیجے “۔
بالخصوص رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخر الزمان رسول بنا کر بھیجا۔ جب نبی کریم ص
ہدایت کے لیئے معجزات ضروری نہیں ٭٭…
پہلے بیان ہوا کہ ” اگر نبیوں کے بھیجنے سے پہلے ہی ہم ان پر عذاب بھیج دیتے تو ان کی یہ بات رہ جاتی کہ اگر رسول ہمارے