القصص 28:50 فان لم يستجيبوا لك فاعلم انما يتبعون اهواءهم ومن اضل ممن اتبع هواه بغير هدى من الله ان الله لا يهدي القوم الظالمين ٥٠
فَاِنْ
لَّمْ
یَسْتَجِیْبُوْا
لَكَ
فَاعْلَمْ
اَنَّمَا
یَتَّبِعُوْنَ
اَهْوَآءَهُمْ ؕ
وَمَنْ
اَضَلُّ
مِمَّنِ
اتَّبَعَ
هَوٰىهُ
بِغَیْرِ
هُدًی
مِّنَ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِیْنَ
۟۠
پھر اگر نہ کر لائیں تیرا کہا تو جان لے کہ وہ چلتے ہیں نری اپنی خواہشوں پر اور اس سے گمراہ زیادہ کون جو چلے اپنی خواہش پر بدون راہ بتلائے اللہ کے بیشک اللہ راہ نہیں دیتا بے انصاف لوگوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہدایت کے لیئے معجزات ضروری نہیں ٭٭…
پہلے بیان ہوا کہ ” اگر نبیوں کے بھیجنے سے پہلے ہی ہم ان پر عذاب بھیج دیتے تو ان کی یہ بات رہ جاتی کہ اگر رسول ہمارے پاس آتے تو ہم ضرور ان کی مانتے اس لیے ہم نے رسول بھیجے “۔
بالخصوص رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخر الزمان رسول بنا کر بھیجا۔ جب نبی کریم ص
ہدایت کے لیئے معجزات ضروری نہیں ٭٭…
پہلے بیان ہوا کہ ” اگر نبیوں کے بھیجنے سے پہلے ہی ہم ان پر عذاب بھیج دیتے تو ان کی یہ بات رہ جاتی کہ اگر رسول ہمارے