القصص 28:6 ونمكن لهم في الارض ونري فرعون وهامان وجنودهما منهم ما كانوا يحذرون ٦
وَنُمَكِّنَ
لَهُمْ
فِی
الْاَرْضِ
وَنُرِیَ
فِرْعَوْنَ
وَهَامٰنَ
وَجُنُوْدَهُمَا
مِنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا
یَحْذَرُوْنَ
۟
اور جما دیں ان کو ملک میں 1 اور دکھا دیں فرعون اور ہامان کو 2 اور انکے لشکروں کو انکے ہاتھ سے جس چیز کا ان کو خطرہ تھا 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ القصص:…
مسند احمد میں سیدنا معدیکرب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ہمیں سورۃ طسم سو آیتوں والی پڑھ کر سنائیں تو آپ نے فرمایا مجھے یاد نہیں، تم سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ سے جا کر سنو جنہیں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
تفسیر سورۃ القصص:…
مسند احمد میں سیدنا معدیکرب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ہمیں سورۃ طس