القصص 28:78 قال انما اوتيته على علم عندي اولم يعلم ان الله قد اهلك من قبله من القرون من هو اشد منه قوة واكثر جمعا ولا يسال عن ذنوبهم المجرمون ٧٨
قَالَ
اِنَّمَاۤ
اُوْتِیْتُهٗ
عَلٰی
عِلْمٍ
عِنْدِیْ ؕ
اَوَلَمْ
یَعْلَمْ
اَنَّ
اللّٰهَ
قَدْ
اَهْلَكَ
مِنْ
قَبْلِهٖ
مِنَ
الْقُرُوْنِ
مَنْ
هُوَ
اَشَدُّ
مِنْهُ
قُوَّةً
وَّاَكْثَرُ
جَمْعًا ؕ
وَلَا
یُسْـَٔلُ
عَنْ
ذُنُوْبِهِمُ
الْمُجْرِمُوْنَ
۟
بولا کہ یہ (مال) مجھے میری دانش (کے زور) سے ملا ہے کیا اس کو معلوم نہیں کہ خدا نے اس سے پہلے بہت سی اُمتیں جو اس سے قوت میں بڑھ کر اور جمعیت میں بیشتر تھیں ہلاک کر ڈالی ہیں۔ اور گنہگاروں سے اُن کے گناہوں کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اپنی عقل و دانش پہ مغرور قارون ٭٭…
قوم کے علماء کی نصیحتوں کو سن کر قارون نے جو جواب دئیے اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ اس نے کہا آپ اپنی نصیحتوں کو رہنے دیجئیے میں خوب جانتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جو دے رکھا ہے اسی کا مستحق میں تھا، میں ایک عقلمند زیرک، دانا شخص ہوں میں اسی قابل ہوں اور اسے بھی اللہ جان
اپنی عقل و دانش پہ مغرور قارون ٭٭…
قوم کے علماء کی نصیحتوں کو سن کر قارون نے جو جواب دئیے اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ اس نے کہا آپ اپنی نصیحتوں کو رہنے دیجئی