القصص 28:85 ان الذي فرض عليك القران لرادك الى معاد قل ربي اعلم من جاء بالهدى ومن هو في ضلال مبين ٨٥
اِنَّ
الَّذِیْ
فَرَضَ
عَلَیْكَ
الْقُرْاٰنَ
لَرَآدُّكَ
اِلٰی
مَعَادٍ ؕ
قُلْ
رَّبِّیْۤ
اَعْلَمُ
مَنْ
جَآءَ
بِالْهُدٰی
وَمَنْ
هُوَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنٍ
۟
جس نے حکم بھیجا تجھ پر قرآن کا وہ پھر لانے والا ہے تجھ کو پہلی جگہ 1 تو کہہ میرا رب خوب جانتا ہے کون لایا ہے راہ کی سوجھ اور کون پڑا ہے صریح گمراہی میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جو کرو گے سو بھرو گے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو حکم فرماتا ہے کہ رسالت کی تبلیغ کرتے رہیں لوگوں کو کلام اللہ سناتے رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو قیامت کی طرف واپس لے جانے والا ہے اور وہاں نبوت کی بابت پرستش ہو گی۔ جیسے فرمان ہے «فَلَنَسْــــَٔـلَنَّ الَّذِيْنَ اُرْسِلَ اِلَيْهِمْ وَلَنَسْــــَٔـلَنَّ الْمُ
جو کرو گے سو بھرو گے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو حکم فرماتا ہے کہ رسالت کی تبلیغ کرتے رہیں لوگوں کو کلام اللہ سناتے رہیں اللہ تعالیٰ آپ کو قیامت کی طرف