القيامة 75:38 ثم كان علقة فخلق فسوى ٣٨
ثُمَّ
كَانَ
عَلَقَةً
فَخَلَقَ
فَسَوّٰى
۟ۙ
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
ہاں جھٹلانے اور منہ موڑنے میں بے باک تھا اور اپنے اس ناکارہ عمل پر اتراتا اور پھولتا ہوا بے ہمتی اور بد عملی کے ساتھ اپنے والوں میں جا ملتا تھا، جیسے اور جگہ ہے «وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا فَكِهِينَ» [83-المطففين:31] یعنی ” جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے ہیں تو خوب باتیں بن
باب…
ہاں جھٹلانے اور منہ موڑنے میں بے باک تھا اور اپنے اس ناکارہ عمل پر اتراتا اور پھولتا ہوا بے ہمتی اور بد عملی کے ساتھ اپنے والوں میں جا ملتا تھا، جی