سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:17 يطوف عليهم ولدان مخلدون ١٧

56:17
یَطُوْفُ
عَلَیْهِمْ
وِلْدَانٌ
مُّخَلَّدُوْنَ
۟ۙ
لئے پھرتے ہیں اُنکے پاس لڑکے سدا رہنے والے 1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول ہیں، مثلاً اگلی امتوں میں سے اور اس امت میں سے، امام ابن جریر رحمہ اللہ اسی قول کو پسند کرتے ہیں اور اس حدیث کو بھی اس قول کی پختگی میں پیش کرتے ہیں

…
مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 535, جوز 27

1. جب ہو پڑے ہو پڑنے والی 2. نہیں ہے اُسکے ہو پڑے میں کچھ جھوٹ 3. پست کرنے والی ہے بلند کرنے والی 4. جب لرزے زمین کپکپا کر 5. اور ریزہ ریزہ ہوں پہاڑ ٹوٹ پھوٹ کر 6. پھر ہو جائیں غبار اڑتا ہوا 7. اور ہو جاؤ تین قسم پر 8. پھر داہنے والے کیا خوب ہیں داہنے والے 9. اور بائیں والے کیا برے لوگ ہیں بائیں والے 10. اور اگاڑی والے تو اگاڑی والے 11. وہ لوگ ہیں مقرب 12. باغوں میں نعمت کے 13. انبوہ ہے پہلوں میں سے 14. اور تھوڑے ہیں پچھلوں میں سے 15. بیٹھے ہیں جڑاؤ تختوں پر 16. تکیہ لگائےاُن پر ایک دوسرے کے سامنے 17. لئے پھرتے ہیں اُنکے پاس لڑکے سدا رہنے والے 18. آبخورے اور کوزے اور پیالہ نتھری شراب کا 19. جس سے نہ سر دکھے اور نہ بکواس لگے 20. اور میوہ جونسا پسند کر لیں 21. اور گوشت اڑتے جانوروں کا جس قسم کو جی چاہے 22. اور عورتیں گوری بڑی آنکھوں والیاں 23. جیسے موتی کے دانے اپنے غلاف کے اندر 24. بدلہ اُن کاموں کا جو کرتے تھے 25. نہیں سنیں گے وہاں بکواس اور گناہ کی بات 26. مگر ایک بولنا سلام سلام

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔