سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:7 وكنتم ازواجا ثلاثة ٧

56:7
وَّكُنْتُمْ
اَزْوَاجًا
ثَلٰثَةً
۟ؕ
اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ الواقعۃ:

ایک مرتبہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یا رسول اللہ! آپ بوڑھے ہو گئے، آپ نے فرمایا: ”ہاں مجھے سورۃ ہود، سورۃ الواقعہ، سورۃ والمرسلات، سورۃ النباء، سورۃ اذا الشمس کورت نے بوڑھا کر دیا اس حدیث کو امام ترمذی لائے ہیں اور اسے حسن غریب کہتے

…
تفسیر سورۃ الواقعۃ:

ایک مرتبہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یا رسول اللہ! آپ بوڑھے ہو گئے، آپ نے فرمایا: ”ہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 534, جوز 27

1. جب قیامت قائم ہو جائے گی. 2. جس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں. 3. وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی. 4. جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی. 5. اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے. 6. پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے. 7. اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے. 8. پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے. 9. اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا. 10. اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں. 11. وه بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں. 12. نعمتوں والی جنتوں میں ہیں. 13. (بہت بڑا) گروه تو اگلے لوگوں میں سے ہوگا. 14. اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے. 15. یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر. 16. ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے. 17. ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی ) رہیں گے آمدورفت کریں گے. 18. آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو. 19. جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے. 20. اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں. 21. اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں. 22. اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں. 23. جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں. 24. یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا. 25. نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناه کی بات. 26. صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔