سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:73 نحن جعلناها تذكرة ومتاعا للمقوين ٧٣

56:73
نَحْنُ
جَعَلْنٰهَا
تَذْكِرَةً
وَّمَتَاعًا
لِّلْمُقْوِیْنَ
۟ۚ
ہم نے ہی تو بنایا وہ درخت یاد دلانے کو 1 اور برتنے کو جنگل والوں کے 2
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

آگ اور پانی کا خالق کون؟ ٭٭

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ تم جو کھیتیاں بوتے ہو، زمین کھود کر بیج ڈالتے ہو، پھر ان بیجوں کو اگانا بھی کیا تمہارے بس میں ہے؟ نہیں نہیں بلکہ انہیں اگانا، انہیں پھل پھول دینا ہمارا کام ہے۔

ابن جریر میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا «ذَرْعَتُ» نہ کہا کرو بلکہ «ح

…
آگ اور پانی کا خالق کون؟ ٭٭

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ تم جو کھیتیاں بوتے ہو، زمین کھود کر بیج ڈالتے ہو، پھر ان بیجوں کو اگانا بھی کیا تمہارے بس میں ہے؟ ن

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 536, جوز 27

57. ہم نے تم کو بنایا پھر کیوں نہیں سچ مانتے 58. بھلا دیکھو تو جو پانی تم ٹپکاتے ہو 59. اب تم اُسکو بناتے ہو یا ہم ہیں بنانے والے 60. ہم ٹھہرا چکے تم میں مرنا اور ہم عاجز نہیں 61. اس بات سے کہ بدلے میں لے آئیں تمہاری طرح کے لوگ اور اٹھا کھڑا کریں تم کو وہاں جہاں تم نہیں جانتے 62. اور تم جان چکے ہو پہلا اٹھان پھر کیوں نہیں یاد کرتے 63. بھلا دیکھو تو جو تم بوتے ہو 64. کیا تم اُسکو کر تے ہو کھیتی یا ہم ہیں کھیتی کر دینے والے 65. اگر ہم چاہیں تو کر ڈالیں اُسکو روندا ہوا گھانس پھر تم سارے دن رہو باتیں بناتے 66. ہم تو قرضدار رہ گئے 67. بلکہ ہم بے نصیب ہو گئے 68. بھلا دیکھو تو پانی کو جو تم پیتے ہو 69. کیا تم نے اتارا اُسکو بادل سے ہا ہم ہیں اتارنے والے 70. اگر ہم چاہیں کر دیں اُسکو کھارا پھر کیوں نہیں احسان مانتے 71. بھلا دیکھو تو آگ جس کو تم سلگاتے ہو 72. کیا تم نے پیدا کیا اُس کا درخت یا ہم ہیں پیدا کرنے والے 73. ہم نے ہی تو بنایا وہ درخت یاد دلانے کو اور برتنے کو جنگل والوں کے 74. سو بول پاکی اپنے رب کے نام کی جو سب سے بڑا

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔