الواقعة 56:75 ۞ فلا اقسم بمواقع النجوم ٧٥
فَلَاۤ
اُقْسِمُ
بِمَوٰقِعِ
النُّجُوْمِ
۟ۙ
Pas nahin main kasam khata hoon taaron ke mawake (setting or the mansions, etc.) ki
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن کا مقام ٭٭…
ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔
جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں اور ان میں ان چیزوں کی عظمت کا اظہار بھی ہے، بعض مفسرین کا قول ہے کہ یہاں پر «لا» زائد ہے اور «إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ» [56-الواقعہ:77] جواب ق
قرآن کا مقام ٭٭…
ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔
جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں ا