سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:80 تنزيل من رب العالمين ٨٠

56:80
تَنْزِیْلٌ
مِّنْ
رَّبِّ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے.
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قرآن کا مقام ٭٭

ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔

جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں اور ان میں ان چیزوں کی عظمت کا اظہار بھی ہے، بعض مفسرین کا قول ہے کہ یہاں پر «لا» زائد ہے اور «إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ» [56-الواقعہ:77] ‏ جواب ق

…
قرآن کا مقام ٭٭

ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔

جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں ا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 537, جوز 27

75. پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی. 76. اور اگرتمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے. 77. کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے. 78. جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے 79. جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں. 80. یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے. 81. پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟ 82. اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو. 83. پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے. 84. اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو. 85. ہم اس شخص سے بہ نسبت تمہارے بہت زیاده قریب ہوتے ہیں لیکن تم نہیں دیکھ سکتے. 86. پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں. 87. اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ. 88. پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا. 89. اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے. 90. اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے. 91. تو بھی سلامتی ہے تیرے لیے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے. 92. لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے. 93. تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے. 94. اور دوزخ میں جانا ہے. 95. یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے. 96. پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔