سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:82 وتجعلون رزقكم انكم تكذبون ٨٢

56:82
وَتَجْعَلُوْنَ
رِزْقَكُمْ
اَنَّكُمْ
تُكَذِّبُوْنَ
۟
اور اپنا حصہ تم یہی لیتے ہو کہ اُسکو جھٹلاتے ہو 1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قرآن کا مقام ٭٭

ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔

جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں اور ان میں ان چیزوں کی عظمت کا اظہار بھی ہے، بعض مفسرین کا قول ہے کہ یہاں پر «لا» زائد ہے اور «إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ» [56-الواقعہ:77] ‏ جواب ق

…
قرآن کا مقام ٭٭

ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔

جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں ا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 537, جوز 27

75. سو میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے ڈوبنے کی 76. اور یہ قسم ہے اگر سمجھو تو بڑی قسم 77. بیشک یہ قرآن ہے عزت والا 78. لکھا ہوا ہے ایک پوشیدہ کتاب میں 79. اُس کو وہی چھوتے ہیں جو پاک بنائے گئے ہیں 80. اتارا ہوا ہے اپنے پروردگار عالم کی طرف سے 81. اب کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہو 82. اور اپنا حصہ تم یہی لیتے ہو کہ اُسکو جھٹلاتے ہو 83. پھر کیوں نہیں جس وقت جان پہنچے حلق کو 84. اور تم اُس وقت دیکھ رہے ہو 85. اور ہم اُسکے پاس ہیں تم سے زیادہ پر تم نہیں دیکھتے 86. پھر کیوں نہیں اگر تم نہیں ہو کسی کے حکم میں 87. تو کیوں نہیں پھیر لیتے اُس روح کو اگر ہو تم سچے 88. سو جو اگر وہ مردہ ہوا مقرب لوگوں میں 89. تو راحت ہے اور روزی ہے اور باغ نعمت کا 90. اور جو اگر وہ ہوا داہنے والوں میں 91. تو سلامتی پہنچے تجھ کو داہنے والوں سے 92. اور جو اگر وہ ہوا جھٹلانے والوں بہکنے والوں میں سے 93. تو مہمانی ہے جلتا پانی 94. اور ڈالنا آگ میں 95. بیشک یہ بات یہی ہے لائق یقین کے 96. سو بول پاکی اپنے رب کے نام سے جو سب سے بڑا ہے

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔