آل عمران 3:101 وكيف تكفرون وانتم تتلى عليكم ايات الله وفيكم رسوله ومن يعتصم بالله فقد هدي الى صراط مستقيم ١٠١
وَكَیْفَ
تَكْفُرُوْنَ
وَاَنْتُمْ
تُتْلٰی
عَلَیْكُمْ
اٰیٰتُ
اللّٰهِ
وَفِیْكُمْ
رَسُوْلُهٗ ؕ
وَمَنْ
یَّعْتَصِمْ
بِاللّٰهِ
فَقَدْ
هُدِیَ
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟۠
﴿گو یہ ظاہر ہے کہ﴾ تم کیسے کفر کر سکتے ہو؟ باوجود یہ کہ تم پر اللہ تعالیٰ کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور تم میں رسول اللہ ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ موجود ہیں۔ جو شخص اللہ تعالیٰ (کے دین) کو مضبوط تھام لے1 تو بلاشبہ اسے راه راست دکھادی گئی.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کامیابی کا انحصار کس پر ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اہل کتاب کے اس بدباطن فرقہ کی اتباع کرنے سے روک رہا ہے کیونکہ یہ حاسد ایمان کے دشمن ہیں اور عرب کی رسالت انہیں ایک آنکھ نہیں بھاتی، جیسے اور جگہ ہے آیت «وَدَّ كَثِيرٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يَرُدُّونَكُم مِّن بَعْدِ إِيمَانِك
کامیابی کا انحصار کس پر ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اہل کتاب کے اس بدباطن فرقہ کی اتباع کرنے سے روک رہا ہے کیونکہ یہ حاسد ایمان کے دشم