آل عمران 3:110 كنتم خير امة اخرجت للناس تامرون بالمعروف وتنهون عن المنكر وتومنون بالله ولو امن اهل الكتاب لكان خيرا لهم منهم المومنون واكثرهم الفاسقون ١١٠
كُنْتُمْ
خَیْرَ
اُمَّةٍ
اُخْرِجَتْ
لِلنَّاسِ
تَاْمُرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَتَنْهَوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَتُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ ؕ
وَلَوْ
اٰمَنَ
اَهْلُ
الْكِتٰبِ
لَكَانَ
خَیْرًا
لَّهُمْ ؕ
مِنْهُمُ
الْمُؤْمِنُوْنَ
وَاَكْثَرُهُمُ
الْفٰسِقُوْنَ
۟
تم ہو بہتر سب امتوں سے جو بھیجی گئ عالم میں 1 حکم کرتے ہو اچھے کاموں کا اور منع کرتے ہو برے کاموں سے 2 اور ایمان لاتے ہو اللہ پر 3 اور اگر ایمان لاتے اہل کتاب تو ان کے لئے بہتر تھا کچھ تو ان میں سے ہیں ایمان پر اور اکثر ان میں نافرمان ہیں 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے بہتر شخص کون؟ اور سب سے بہتر امت کا اعزاز کس کو ملا؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ امت محمدیہ تمام امتوں پر بہتر ہے صحیح بخاری شریف میں ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں تم اوروں کے حق میں سب سے بہتر ہو تو لوگوں کی گردنیں پکڑ پکڑ کر اسلام کی طرف جھکاتے ہو، [صحیح بخ
سب سے بہتر شخص کون؟ اور سب سے بہتر امت کا اعزاز کس کو ملا؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ امت محمدیہ تمام امتوں پر بہتر ہے صحیح بخاری شریف میں ہے سیدن