آل عمران 3:118 يا ايها الذين امنوا لا تتخذوا بطانة من دونكم لا يالونكم خبالا ودوا ما عنتم قد بدت البغضاء من افواههم وما تخفي صدورهم اكبر قد بينا لكم الايات ان كنتم تعقلون ١١٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَتَّخِذُوْا
بِطَانَةً
مِّنْ
دُوْنِكُمْ
لَا
یَاْلُوْنَكُمْ
خَبَالًا ؕ
وَدُّوْا
مَا
عَنِتُّمْ ۚ
قَدْ
بَدَتِ
الْبَغْضَآءُ
مِنْ
اَفْوَاهِهِمْ ۖۚ
وَمَا
تُخْفِیْ
صُدُوْرُهُمْ
اَكْبَرُ ؕ
قَدْ
بَیَّنَّا
لَكُمُ
الْاٰیٰتِ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟
اے ایمان والو، اپنے غیر کو اپنا راز دار نہ بناؤ، وہ تمھیں نقصان پہنچانے میں کوئی کمی نہیں کرتےان کو خوشی ہوتی ہے تم جس قدر تکلیف پاؤ ان کی عداوت ان کی زبان سے نکلی پڑتی ہے اور جو ان کے دلوں میں ہے وہ اس سے بھی زیادہ سخت ہے، ہم نے تمھارے ليے نشانیاں کھول کر ظاہر کردی ہیں اگر تم عقل رکھتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ تو تمہارے دشمن ہیں ان کی چکنی چپڑی باتوں میں خوش نہ ہو جانا اور ان کے مکر کے پھندے میں پھنس نہ جانا ورنہ موقعہ پا کر یہ تمہیں سخت ضرر پہنچائیں گے اور
کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ