سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
003

آل عمران 3:119 ها انتم اولاء تحبونهم ولا يحبونكم وتومنون بالكتاب كله واذا لقوكم قالوا امنا واذا خلوا عضوا عليكم الانامل من الغيظ قل موتوا بغيظكم ان الله عليم بذات الصدور ١١٩

3:119
هٰۤاَنْتُمْ
اُولَآءِ
تُحِبُّوْنَهُمْ
وَلَا
یُحِبُّوْنَكُمْ
وَتُؤْمِنُوْنَ
بِالْكِتٰبِ
كُلِّهٖ ۚ
وَاِذَا
لَقُوْكُمْ
قَالُوْۤا
اٰمَنَّا ۖۗۚ
وَاِذَا
خَلَوْا
عَضُّوْا
عَلَیْكُمُ
الْاَنَامِلَ
مِنَ
الْغَیْظِ ؕ
قُلْ
مُوْتُوْا
بِغَیْظِكُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِیْمٌۢ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
۟
تم ان سے محبت رکھتے ہو مگر وہ تم سے محبت نہیں رکھتے حالاں کہ تم سب آسمانی کتابوں کو مانتے ہو اور جب وہ تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے اور جب وہ آپس میں ملتے ہیں توتم پر غصہ سے انگلیاں کاٹتے ہیں کہو، تم اپنے غصہ میں مرجاؤ بے شک اللہ دلوں کی بات کو جانتا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭

اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ تو تمہارے دشمن ہیں ان کی چکنی چپڑی باتوں میں خوش نہ ہو جانا اور ان کے مکر کے پھندے میں پھنس نہ جانا ورنہ موقعہ پا کر یہ تمہیں سخت ضرر پہنچائیں گے اور

…
کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭

اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 3, صفحہ 65, جوز 4

116. بے شک جن لوگوں نے انکار کیا تو اللہ کے مقابلہ میں ان کے مال اور اولاد ان کے کچھ کام نہ آئیں گے اور وہ لوگ دوزخ والے ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے 117. وہ اس دنیا کی زندگی میں جو کچھ خرچ کرتے ہیں ، اس کی مثال اس ہواکی سی ہے جس میں پالا ہو اور وہ ان لوگوں کی کھیتی پر چلے جنھوں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے پھر وہ اس کو برباد کردے اللہ نے ان پرظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں 118. اے ایمان والو، اپنے غیر کو اپنا راز دار نہ بناؤ، وہ تمھیں نقصان پہنچانے میں کوئی کمی نہیں کرتےان کو خوشی ہوتی ہے تم جس قدر تکلیف پاؤ ان کی عداوت ان کی زبان سے نکلی پڑتی ہے اور جو ان کے دلوں میں ہے وہ اس سے بھی زیادہ سخت ہے، ہم نے تمھارے ليے نشانیاں کھول کر ظاہر کردی ہیں اگر تم عقل رکھتے ہو 119. تم ان سے محبت رکھتے ہو مگر وہ تم سے محبت نہیں رکھتے حالاں کہ تم سب آسمانی کتابوں کو مانتے ہو اور جب وہ تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے اور جب وہ آپس میں ملتے ہیں توتم پر غصہ سے انگلیاں کاٹتے ہیں کہو، تم اپنے غصہ میں مرجاؤ بے شک اللہ دلوں کی بات کو جانتا ہے 120. اگر تم کو کوئی اچھی حالت پیش آتی ہے تو ان کو رنج ہوتا ہے اور اگر تم پر کوئی مصیبت آتی ہے تو وہ اس سے خوش ہوتے ہیں اگر تم صبر کرو اور اللہ سے ڈرو تو ان کی کوئی تدبیر تم کو نقصان نہ پہنچا سکے گی جو کچھ وہ کر رہے ہیں سب اللہ کے بس میں ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔