آل عمران 3:120 ان تمسسكم حسنة تسوهم وان تصبكم سيية يفرحوا بها وان تصبروا وتتقوا لا يضركم كيدهم شييا ان الله بما يعملون محيط ١٢٠
اِنْ
تَمْسَسْكُمْ
حَسَنَةٌ
تَسُؤْهُمْ ؗ
وَاِنْ
تُصِبْكُمْ
سَیِّئَةٌ
یَّفْرَحُوْا
بِهَا ؕ
وَاِنْ
تَصْبِرُوْا
وَتَتَّقُوْا
لَا
یَضُرُّكُمْ
كَیْدُهُمْ
شَیْـًٔا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
بِمَا
یَعْمَلُوْنَ
مُحِیْطٌ
۟۠
اگر تم کو کوئی اچھی حالت پیش آتی ہے تو ان کو رنج ہوتا ہے اور اگر تم پر کوئی مصیبت آتی ہے تو وہ اس سے خوش ہوتے ہیں اگر تم صبر کرو اور اللہ سے ڈرو تو ان کی کوئی تدبیر تم کو نقصان نہ پہنچا سکے گی جو کچھ وہ کر رہے ہیں سب اللہ کے بس میں ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ تو تمہارے دشمن ہیں ان کی چکنی چپڑی باتوں میں خوش نہ ہو جانا اور ان کے مکر کے پھندے میں پھنس نہ جانا ورنہ موقعہ پا کر یہ تمہیں سخت ضرر پہنچائیں گے اور
کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ