آل عمران 3:122 اذ همت طايفتان منكم ان تفشلا والله وليهما وعلى الله فليتوكل المومنون ١٢٢
اِذْ
هَمَّتْ
طَّآىِٕفَتٰنِ
مِنْكُمْ
اَنْ
تَفْشَلَا ۙ
وَاللّٰهُ
وَلِیُّهُمَا ؕ
وَعَلَی
اللّٰهِ
فَلْیَتَوَكَّلِ
الْمُؤْمِنُوْنَ
۟
جب تمہاری دو جماعتیں پست ہمتی کا اراده کر چکی تھیں1 ، اللہ تعالیٰ انکا ولی اور مددگار ہے2۔ اور اسی کی پاک ذات پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ احد کی افتاد ٭٭…
یہ احد کے واقعہ کا ذکر ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:510/2] بعض مفسرین نے اسے جنگِ خندق کا قصہ بھی کہا ہے لیکن ٹھیک یہ ہے کہ واقعہ جنگ احد کا ہے جو سن 3 ہجری 11 شوال بروز ہفتہ پیش آیا تھا، جنگ بدر میں مشرکین کو کامل شکست ہوئی تھی ان کے سردار موت کے گھاٹ اترے تھے، اب اس کا بدلہ لینے
غزوہ احد کی افتاد ٭٭…
یہ احد کے واقعہ کا ذکر ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:510/2] بعض مفسرین نے اسے جنگِ خندق کا قصہ بھی کہا ہے لیکن ٹھیک یہ ہے کہ واقعہ جن