آل عمران 3:124 اذ تقول للمومنين الن يكفيكم ان يمدكم ربكم بثلاثة الاف من الملايكة منزلين ١٢٤
اِذْ
تَقُوْلُ
لِلْمُؤْمِنِیْنَ
اَلَنْ
یَّكْفِیَكُمْ
اَنْ
یُّمِدَّكُمْ
رَبُّكُمْ
بِثَلٰثَةِ
اٰلٰفٍ
مِّنَ
الْمَلٰٓىِٕكَةِ
مُنْزَلِیْنَ
۟ؕ
جب تو کہنے لگا مسلمانوں کو کیا تم کو کافی نہیں کہ تمہاری مدد کو بھیجے رب تمہارا تین ہزار فرشتے آسمان سے اترنے والے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ علیہم وغیرہ کا یہی قول ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:519/2] ابن جریر رحمہ اللہ کا بھی اسی سے اتفاق ہے عامر شعبیرحمہ اللہ کا قول ہے کہ مسلمانوں کو یہ خبر مل
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ عل