آل عمران 3:127 ليقطع طرفا من الذين كفروا او يكبتهم فينقلبوا خايبين ١٢٧
لِیَقْطَعَ
طَرَفًا
مِّنَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اَوْ
یَكْبِتَهُمْ
فَیَنْقَلِبُوْا
خَآىِٕبِیْنَ
۟
تاکہ ہلاک کرے بعضے کافروں کو یا انکو ذلیل کرے تو پھر جاویں محروم ہو کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ علیہم وغیرہ کا یہی قول ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:519/2] ابن جریر رحمہ اللہ کا بھی اسی سے اتفاق ہے عامر شعبیرحمہ اللہ کا قول ہے کہ مسلمانوں کو یہ خبر مل
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ عل