آل عمران 3:13 قد كان لكم اية في فيتين التقتا فية تقاتل في سبيل الله واخرى كافرة يرونهم مثليهم راي العين والله يويد بنصره من يشاء ان في ذالك لعبرة لاولي الابصار ١٣
قَدْ
كَانَ
لَكُمْ
اٰیَةٌ
فِیْ
فِئَتَیْنِ
الْتَقَتَا ؕ
فِئَةٌ
تُقَاتِلُ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَاُخْرٰی
كَافِرَةٌ
یَّرَوْنَهُمْ
مِّثْلَیْهِمْ
رَاْیَ
الْعَیْنِ ؕ
وَاللّٰهُ
یُؤَیِّدُ
بِنَصْرِهٖ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَعِبْرَةً
لِّاُولِی
الْاَبْصَارِ
۟
ابھی گذر چکا ہے تمہارے سامنے ایک نمونہ دو فوجوں میں جن میں مقابلہ ہوا ایک فوج ہے کہ لڑتی ہے اللہ کی راہ میں اور دوسری فوج کافروں کی ہے دیکھتے ہیں یہ ان کو اپنے سے دو چند صریح آنکھوں سے اور اللہ زور دیتا ہے اپنی مدد کا جس کو چاہے اسی میں عبرت ہے دیکھنے والوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اولین معرکہ حق و باطل ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کافروں سے کہہ دیجئیے کہ تم دنیا میں بھی ذلیل و مغلوب کئے جاؤ گے، ہارو گے، ماتحت بنو گے اور قیامت کے دن بھی ہانک کر جہنم میں جمع کئے جاؤ گے جو بد ترین بچھونا ہے۔
سیرت ابن اسحاق میں ہے کہ جب بدر کی جنگ سے نبی کریم صلی ا
اولین معرکہ حق و باطل ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کافروں سے کہہ دیجئیے کہ تم دنیا میں بھی ذلیل و مغلوب کئے جاؤ گے، ہارو