آل عمران 3:13 قد كان لكم اية في فيتين التقتا فية تقاتل في سبيل الله واخرى كافرة يرونهم مثليهم راي العين والله يويد بنصره من يشاء ان في ذالك لعبرة لاولي الابصار ١٣
قَدْ
كَانَ
لَكُمْ
اٰیَةٌ
فِیْ
فِئَتَیْنِ
الْتَقَتَا ؕ
فِئَةٌ
تُقَاتِلُ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَاُخْرٰی
كَافِرَةٌ
یَّرَوْنَهُمْ
مِّثْلَیْهِمْ
رَاْیَ
الْعَیْنِ ؕ
وَاللّٰهُ
یُؤَیِّدُ
بِنَصْرِهٖ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَعِبْرَةً
لِّاُولِی
الْاَبْصَارِ
۟
تمہارے لئے ان دوگروہوں میں نشان عبرت تھا ‘ جو ایک دوسرے سے نبرآزما ہوئے ۔ ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑرہا تھا اور دوسرا گروہ کافر تھا۔ دیکھنے والے بچشم دیکھ رہے تھے کہ وہ ان سے دوچند ہیں اور اللہ فتح ونصرت سے جس کو چاہتا ہے مدد دیتا ہے ۔ دیدہ بینا رکھنے والوں کے لئے اس میں بڑا سبق پوشیدہ ہے ۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اولین معرکہ حق و باطل ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کافروں سے کہہ دیجئیے کہ تم دنیا میں بھی ذلیل و مغلوب کئے جاؤ گے، ہارو گے، ماتحت بنو گے اور قیامت کے دن بھی ہانک کر جہنم میں جمع کئے جاؤ گے جو بد ترین بچھونا ہے۔
سیرت ابن اسحاق میں ہے کہ جب بدر کی جنگ سے نبی کریم صلی ا
اولین معرکہ حق و باطل ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کافروں سے کہہ دیجئیے کہ تم دنیا میں بھی ذلیل و مغلوب کئے جاؤ گے، ہارو