آل عمران 3:135 والذين اذا فعلوا فاحشة او ظلموا انفسهم ذكروا الله فاستغفروا لذنوبهم ومن يغفر الذنوب الا الله ولم يصروا على ما فعلوا وهم يعلمون ١٣٥
وَالَّذِیْنَ
اِذَا
فَعَلُوْا
فَاحِشَةً
اَوْ
ظَلَمُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
ذَكَرُوا
اللّٰهَ
فَاسْتَغْفَرُوْا
لِذُنُوْبِهِمْ ۪
وَمَنْ
یَّغْفِرُ
الذُّنُوْبَ
اِلَّا
اللّٰهُ ۪۫
وَلَمْ
یُصِرُّوْا
عَلٰی
مَا
فَعَلُوْا
وَهُمْ
یَعْلَمُوْنَ
۟
اور جن کا حال یہ ہے کہ اگر کبھی کوئی فحش کام ان سے سرزد ہو جاتا ہے یا کسی گناہ کا ارتکاب کر کے وہ اپنے اوپر ظلم کر بیٹھتے ہیں تو معاً اللہ انہیں یاد آ جاتا ہے اور اس سے وہ اپنے قصوروں کی معافی چاہتے ہیں کیونکہ اللہ کے سوا اور کون ہے جو گناہ معاف کرسکتا ہو او ر وہ دیدہ و دانستہ اپنے کیے پر اصرار نہیں کرتے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
استغفار کرنا ٭٭…
پھر فرمایا یہ لوگ گناہ کے بعد فوراً ذکر اللہ اور استغفار کرتے ہیں۔ مسند احمد میں یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب کوئی شخص گناہ کرتا ہے پھر اللہ رحمن و رحیم کے سامنے حاضر ہو کر کہتا ہے کہ پروردگار مجھ سے گناہ ہو گیا تو معاف ف
استغفار کرنا ٭٭…
پھر فرمایا یہ لوگ گناہ کے بعد فوراً ذکر اللہ اور استغفار کرتے ہیں۔ مسند احمد میں یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول ا