آل عمران 3:138 هاذا بيان للناس وهدى وموعظة للمتقين ١٣٨
هٰذَا
بَیَانٌ
لِّلنَّاسِ
وَهُدًی
وَّمَوْعِظَةٌ
لِّلْمُتَّقِیْنَ
۟
یہ بیان ہے لوگوں کے واسطے اور ہدایت اور نصیحت ہے ڈرنے والوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شہادت اور بشارت ٭٭…
چونکہ احد والے دن ستر (70) مسلمان صحابی رضی اللہ عنہم شہید ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ڈھارس دیتا ہے کہ اس سے پہلے بھی دیندار لوگ مال و جان کا نقصان اٹھاتے رہے لیکن بالآخر غلبہ انہی کا ہوا تم اگلے واقعات پر ایک نگاہ ڈال لو تو یہ راز تم پر کھل جائے گا۔ اس قرآن میں لوگوں کی
شہادت اور بشارت ٭٭…
چونکہ احد والے دن ستر (70) مسلمان صحابی رضی اللہ عنہم شہید ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ڈھارس دیتا ہے کہ اس سے پہلے بھی دین