آل عمران 3:140 ان يمسسكم قرح فقد مس القوم قرح مثله وتلك الايام نداولها بين الناس وليعلم الله الذين امنوا ويتخذ منكم شهداء والله لا يحب الظالمين ١٤٠
اِنْ
یَّمْسَسْكُمْ
قَرْحٌ
فَقَدْ
مَسَّ
الْقَوْمَ
قَرْحٌ
مِّثْلُهٗ ؕ
وَتِلْكَ
الْاَیَّامُ
نُدَاوِلُهَا
بَیْنَ
النَّاسِ ۚ
وَلِیَعْلَمَ
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَیَتَّخِذَ
مِنْكُمْ
شُهَدَآءَ ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یُحِبُّ
الظّٰلِمِیْنَ
۟ۙ
اگر پہنچا تم کو زخم تو پہنچ چکا ہے ان کو بھی زخم ایسا ہی اور یہ دن باری باری بدلتے رہتے ہیں ہم ان کو لوگوں میں 1 اور اس لئے کہ معلوم کرے اللہ جن کو ایمان ہے 2 اور کرے تم میں سےشہید اور اللہ کو محبت نہیں ظلم کرنے والوں سے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شہادت اور بشارت ٭٭…
چونکہ احد والے دن ستر (70) مسلمان صحابی رضی اللہ عنہم شہید ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ڈھارس دیتا ہے کہ اس سے پہلے بھی دیندار لوگ مال و جان کا نقصان اٹھاتے رہے لیکن بالآخر غلبہ انہی کا ہوا تم اگلے واقعات پر ایک نگاہ ڈال لو تو یہ راز تم پر کھل جائے گا۔ اس قرآن میں لوگوں کی
شہادت اور بشارت ٭٭…
چونکہ احد والے دن ستر (70) مسلمان صحابی رضی اللہ عنہم شہید ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ڈھارس دیتا ہے کہ اس سے پہلے بھی دین