آل عمران 3:141 وليمحص الله الذين امنوا ويمحق الكافرين ١٤١
وَلِیُمَحِّصَ
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَیَمْحَقَ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
اور اس واسطے کہ پاک صاف کرے اللہ ایمان والوں کو اور مٹا دیوے کافروں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شہادت اور بشارت ٭٭…
چونکہ احد والے دن ستر (70) مسلمان صحابی رضی اللہ عنہم شہید ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ڈھارس دیتا ہے کہ اس سے پہلے بھی دیندار لوگ مال و جان کا نقصان اٹھاتے رہے لیکن بالآخر غلبہ انہی کا ہوا تم اگلے واقعات پر ایک نگاہ ڈال لو تو یہ راز تم پر کھل جائے گا۔ اس قرآن میں لوگوں کی
شہادت اور بشارت ٭٭…
چونکہ احد والے دن ستر (70) مسلمان صحابی رضی اللہ عنہم شہید ہوئے تھے تو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ڈھارس دیتا ہے کہ اس سے پہلے بھی دین