آل عمران 3:144 وما محمد الا رسول قد خلت من قبله الرسل افان مات او قتل انقلبتم على اعقابكم ومن ينقلب على عقبيه فلن يضر الله شييا وسيجزي الله الشاكرين ١٤٤
وَمَا
مُحَمَّدٌ
اِلَّا
رَسُوْلٌ ۚ
قَدْ
خَلَتْ
مِنْ
قَبْلِهِ
الرُّسُلُ ؕ
اَفَاۡىِٕنْ
مَّاتَ
اَوْ
قُتِلَ
انْقَلَبْتُمْ
عَلٰۤی
اَعْقَابِكُمْ ؕ
وَمَنْ
یَّنْقَلِبْ
عَلٰی
عَقِبَیْهِ
فَلَنْ
یَّضُرَّ
اللّٰهَ
شَیْـًٔا ؕ
وَسَیَجْزِی
اللّٰهُ
الشّٰكِرِیْنَ
۟
اور محمد تو ایک رسول ہے ہو چکے اس سے پہلے بہت رسول پھر کیا اگر وہ مر گیا یا مارا گیا تو تم پھر جاؤ گے الٹے پاؤں اور جو کوئی پھر جائے گا الٹے پاؤں تو ہر گز نہ بگاڑے گا اللہ کا کچھ اور اللہ ثواب دے گا شکر گذاروں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا مغالطہٰ اور غزوہ احد ٭٭…
میدان احد میں مسلمانوں کو شکست بھی ہوئی اور ان کے بعض قتل بھی کئے گئے۔ اس دن شیطان نے یہ بھی مشہور کر دیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی شہید ہو گئے اور ابن قمیہ کافر نے مشرکوں میں جا کر یہ خبر اڑا دی کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا مغالطہٰ اور غزوہ احد ٭٭…
میدان احد میں مسلمانوں کو شکست بھی ہوئی اور ان کے بعض قتل بھی کئے گئے۔ اس دن شیطان نے ی