آل عمران 3:151 سنلقي في قلوب الذين كفروا الرعب بما اشركوا بالله ما لم ينزل به سلطانا وماواهم النار وبيس مثوى الظالمين ١٥١
سَنُلْقِیْ
فِیْ
قُلُوْبِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوا
الرُّعْبَ
بِمَاۤ
اَشْرَكُوْا
بِاللّٰهِ
مَا
لَمْ
یُنَزِّلْ
بِهٖ
سُلْطٰنًا ۚ
وَمَاْوٰىهُمُ
النَّارُ ؕ
وَبِئْسَ
مَثْوَی
الظّٰلِمِیْنَ
۟
ہم منکروں کے دلوں میں تمھارا رعب ڈال دیں گے کیوں کہ انھوں نے ایسی چیز کو اللہ کا شریک ٹھہرایا جس کے حق میں اللہ نے کوئی دلیل نہیں اتاری ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بری جگہ ہے ظالموں کے ليے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافر اور منافقوں کے ارادے اور غزوہ احد کا پھر اندوہناک تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو کافروں اور منافقوں کی باتوں کے ماننے سے روک رہا ہے اور بتا رہا ہے کہ اگر ان کی مانی تو دنیا اور آخرت کی ذلت تم پر آئے گی ان کی چاہت تو یہی ہے کہ تمہیں دین اسلام سے ہٹا دیں پھر فرماتا ہے مجھ ہی کو اپنا و
کافر اور منافقوں کے ارادے اور غزوہ احد کا پھر اندوہناک تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو کافروں اور منافقوں کی باتوں کے ماننے سے روک رہا ہے ا