آل عمران 3:155 ان الذين تولوا منكم يوم التقى الجمعان انما استزلهم الشيطان ببعض ما كسبوا ولقد عفا الله عنهم ان الله غفور حليم ١٥٥
اِنَّ
الَّذِیْنَ
تَوَلَّوْا
مِنْكُمْ
یَوْمَ
الْتَقَی
الْجَمْعٰنِ ۙ
اِنَّمَا
اسْتَزَلَّهُمُ
الشَّیْطٰنُ
بِبَعْضِ
مَا
كَسَبُوْا ۚ
وَلَقَدْ
عَفَا
اللّٰهُ
عَنْهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
حَلِیْمٌ
۟۠
جو لوگ تم میں سے ہٹ گئے جس دن لڑیں دو فوجیں سو انکو بہکا دیا شیطان نے ان کے گناہ کی شامت سے اور ان کو بخش چکا اللہ اللہ بخشنے والا ہے تحمل کرنے والا1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تلواروں کے سایہ میں ایمان کی جانچ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر اس غم و رنج کے وقت جو احسان فرمایا تھا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ اس نے ان پر اونگھ ڈال دی ہتھیار ہاتھ میں ہیں دشمن سامنے ہے لیکن دل میں اتنی تسکین ہے کہ آنکھیں اونگھ سے جھکی جا رہی ہیں جو امن و امان کا نشان ہے جیسے سورۃ الانفال میں بدر ک
تلواروں کے سایہ میں ایمان کی جانچ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر اس غم و رنج کے وقت جو احسان فرمایا تھا اس کا بیان ہو رہا ہے کہ اس نے ان پر اونگھ ڈال