آل عمران 3:17 الصابرين والصادقين والقانتين والمنفقين والمستغفرين بالاسحار ١٧
اَلصّٰبِرِیْنَ
وَالصّٰدِقِیْنَ
وَالْقٰنِتِیْنَ
وَالْمُنْفِقِیْنَ
وَالْمُسْتَغْفِرِیْنَ
بِالْاَسْحَارِ
۟
وہ صبر کرنے والے ہیں اور سچے اور حکم بجا لانے والے اور خرچ کرنے والے اور گناہ بخشوانے والے پچھلی رات میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
متقیوں کا تعارف ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے متقی بندوں کے اوصاف بیان فرماتا ہے کہ وہ کہتے ہیں اے پروردگار ہم تجھ پر اور تیری کتاب پر اور تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے، ہمارے اس ایمان کے باعث جو تیری ذات اور تیری شریعت پر ہے تو ہمارے گناہوں کو اپنے فضل و کرم سے معاف فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب س
متقیوں کا تعارف ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے متقی بندوں کے اوصاف بیان فرماتا ہے کہ وہ کہتے ہیں اے پروردگار ہم تجھ پر اور تیری کتاب پر اور تیرے رسول صلی اللہ عل