آل عمران 3:173 الذين قال لهم الناس ان الناس قد جمعوا لكم فاخشوهم فزادهم ايمانا وقالوا حسبنا الله ونعم الوكيل ١٧٣
اَلَّذِیْنَ
قَالَ
لَهُمُ
النَّاسُ
اِنَّ
النَّاسَ
قَدْ
جَمَعُوْا
لَكُمْ
فَاخْشَوْهُمْ
فَزَادَهُمْ
اِیْمَانًا ۖۗ
وَّقَالُوْا
حَسْبُنَا
اللّٰهُ
وَنِعْمَ
الْوَكِیْلُ
۟
جن کو کہا لوگوں نے کہ مکہ والے آدمیوں نے جمع کیا ہے سامان تمہارے مقابلہ کو سو تم ان سے ڈرو تو اور زیادہ ہوا ان کا ایمان اور بولے کافی ہے ہم کو اللہ اور کیا خوب کارساز ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بیئر معونہ کے شہداء اور جنت میں ان کی تمنا؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ گو شہید فی سبیل اللہ دنیا میں مار ڈالے جاتے ہیں لیکن آخرت میں ان کی روحیں زندہ رہتی ہیں اور رزق پاتی ہیں، اس آیت کا شان نزول یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چالیس یا ستر صحابیوں کو بیئر معونہ کی طرف بھیجا تھا یہ جماعت
بیئر معونہ کے شہداء اور جنت میں ان کی تمنا؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ گو شہید فی سبیل اللہ دنیا میں مار ڈالے جاتے ہیں لیکن آخرت میں ان کی روحیں زندہ